• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری سلیم سے چوہدری افتخارمحمود ریاض ودیگر کی تعزیت

ہائی ویکمب (نمائندہ جنگ) سلائو میں مقیم کاروباری شخصیت چوہدری افتخار احمد آف گجرات، آزاد کشمیر کے سابق وزیر محمود ریاض ،چوہدری اختر حسین، اورنگزیب چوہدری نے ہائی ویکمب میں مقیم کھاریاں گجرات کی بزرگ شخصیت سابق ناظم چوہدری محمد سلیم سے ان کے جواں سال نواسے کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ چوہدری محمد سلیم چند روز قبل نواسے کی تدفین کے بعد واپس برطانیہ پہنچے ہیں۔
یورپ سے سے مزید