• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 سہولت کار گرفتار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشت گرد کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کی مالی معاونت کرتے تھے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان گلزار ہجری میں غیر قانونی ٹرک اڈہ چلا رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید