• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولا کوٹ جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش کیلئے فورسز کا سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری

راولاکوٹ(صباح نیوز)آزادکشمیر کے شہر راولا کوٹ ڈسڑکٹ جیل سے مفرور قیدیوں کا اب تک پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ راولا کوٹ جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش کیلئے فورسز کا سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری،کمانڈر محمد ریاض عرف ابو القاسم کے قتل کے الزام میں گرفتار نوجوان فرار ہونے میں ناکام رہا ،جیل اہلکاروں کو چکمہ دے کر اتوار کے روز فرار ہو جانے والے18 قیدیوں میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے مجرم شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید