• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت (اے ایف پی) جاپانی کوہ پیما کی لاش برآمد،کوہ پیما اسپانٹک پہاڑ سے اترتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے تھے ۔64 سالہ اونیشی ہیروشی 7,027 میٹر (23,054 فٹ) اسپانٹک پہاڑ پر ایک مہم سے واپس آ رہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ضلع نگر کے ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمان کاکڑ نے بتایاکہ کوہ پیما پہاڑ سےنیچے اترتے ہوئے کیمپ 2 کے قریب ایک کھائی میں گر گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک اور کوہ پیما اور پورٹرز نے لاش نکالی اور اسے بحفاظت کیمپ 1 تک پہنچایا۔

ملک بھر سے سے مزید