• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)،تھانہ کینٹ کے علاقہ کامران مارکیٹ صدرمیں منگل کو کپڑے کی د کان لباس محلمیں آگ بھڑک اٹھی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی گاڑیاں اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ نفری کےہمراہ موقع پرپہنچ گئے۔پولیس کے مطابق فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پرقابو پالیاگیا۔آتش زدگی سےکسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید