• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی راولپنڈی نے ماحولیاتی چیلنجز، خاص طور پر سموگ اور 75 مائیکرون سے کم پلاسٹک بیگز کے استعمال سے نمٹنے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی اے راولپنڈی کے مطابق مئی 2024 تک اینٹوں کے بھٹوں کے 199 معائنے کئے گئے، 28 سموگ نوٹس اور مجموعی طور پر 3.7 ملین روپے کے جرمانے عائد ،279 صنعتوں کا معائنہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 96 نوٹس اور 4 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید