• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 105 پوائنٹس اضافے سے 80672 پر بند

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں نئی بلند ترین سطح بنالی۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 105 پوائنٹس اضافے سے 80672 پر بند ہوا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس نے 81087 کی نئی بلند ترین سطح عبور کی۔

حصص بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے بڑھ کر 10741 ارب روپے رہی۔

تجارتی خبریں سے مزید