• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکا مذاکرات: آبنائے ہرمز کھولنے و اقتصادی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

نیویارک میں امریکا اور ایران کے مذاکرات کار جنگ سے مرحلہ وار نکلنے کے ممکنہ معاہدے پر غور کر رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھولے گا، جبکہ امریکا ایران پر عائد اقتصادی ناکہ بندی ختم کرے گا۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے جاری جنگ کے بعد دونوں ممالک مرحلہ وار معاہدے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

 ایران محصولات کے معاملے پر لچک کا اشارہ دے رہا ہے، تاہم آبنائے ہرمز کے معاملے پر اس کا مؤقف برقرار ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید