• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق پاکستانی کرکٹر خالد عباد اللّٰہ انتقال کر گئے

سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ---فائل فوٹو
سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ---فائل فوٹو

نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خالد عباد اللّٰہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

خالد عباد اللّٰہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد عباد اللّٰہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید