ایبٹ آباد کے تھانا نواں شہر میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق 9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا جبکہ 7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جن جماعتوں کی جڑیں عوام میں ہوں ان سے نمٹنے کا واحد راستہ مذاکرات ہی ہوتا ہے۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور نے کہا ہے کہ شرپسند جتھے آتشی اسلحے، اسنائپر رائفلز، پیٹرول بموں اور خطرناک اسلحے سے لیس تھے۔
ڈی چوک واقعے پر بہت افسوس ہوا، پی ٹی آئی پنجاب کی لیڈرشپ کہاں غائب تھی؟، شوکت یوسفزئی
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے روز گار کےلیے آنےوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد کردی ہیں۔
کراچی میں کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس کے خلاف کارروائی کی تفصیل سامنے آگئی۔
پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں، بلوچستان میں بھی کوئی حکومت نہیں، ملک میں سنجیدہ حکومتوں کا ہونا ضروری ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاک بحریہ اور کورین بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشترکہ مشقیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاک بحریہ کے جنگی جہاز ذوالفقار اور کورین نیوی کےجنگی جہاز وینگ جییون نے شرکت کی۔
مستقبل میں ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کو بہتر اور زیادہ شفاف بنانے کے سلسلے میں پی ایم ڈی سی کی سات رکنی ایم ڈی کیٹ اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس پی ایم اینڈ ڈی سی کے دفتر میں ہوا۔
بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لوگ لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں دیے گئے14 روپے کے ریلیف سے 48 فیصد پاکستانی واقف جبکہ 47 فیصد نے لاعلمی کا اظہار کیا ۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف سے بیلا روس کےصدر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بیلاروس کےصدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا طویل عرصے بعد اپنے بھائی سے ملاقات پر بےحد خوش ہوں۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(پمز) اسپتال نے بھی سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے دعوؤں کی تردید کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال ہوگئے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دھرنے اور احتجاج سے عوام کو تکلیف ہو رہی ہے۔