• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

چین کے صوبے شانزی میں دریا پر بنا پُل بارش اور ریلے کے باعث گر گیا۔

چینی میڈیا کے مطابق پُل گرنے سے 30 سے زائد افراد اور تقریباً 20 گاڑیاں لاپتا ہوگئیں۔

متاثرہ مقام پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق شمالی و وسطی چین میں منگل سے جاری بارشوں اور سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے، گزشتہ روز شہر باوجی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی اور مٹی کے تودے گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 لاپتا ہوگئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید