• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاملا ہیریس تمہیں نوکری سے نکال دیا، ڈونلڈ ٹرمپ

تصویر: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیریس تمہیں نوکری سے نکال دیا۔

ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ کا کاملا ہیریس پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تین چار ہفتے پہلے وہ بری سیاستدان تھی۔

انہوں نے کہا کہ اب کہہ رہے ہیں کہ وہ بہت اچھی سیاستدان ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید