سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جھنگ میں شادی کی تقریب پر آتشبازی کے مقدمے میں 5 سال قبل مرنے والے شخص کے خلاف پرچہ کٹ گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تعلیمی میدان میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی جنید بلند نے کراچی جیل میں قیدیوں اور کم عمر بچوں کیلئے تربیتی پروگرامز کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی سپورٹ نہ کرے، پنجاب حکومت تنقید پیپلز پارٹی پر کر رہی ہے، اصل ٹارگٹ وفاقی حکومت ہے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر،فیملی وی لاگنگ کےخلاف درخواست پر اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے کورکی میں پُرامن لوگوں پر حملہ کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان شکتی شمال مغربی بحیرۂ عرب میں موجود ہے مگر پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ فلسطین کا حل وہی لوگ نکال سکتے ہیں جنہیں فلسطینیوں نے اختیار دیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران ملائیشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی حفاظت اور واپسی کے لیے عالمی شراکت داروں سے رابطے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شہریوں اور بچوں کا زخمی ہونا ناقابل برداشت ہے
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد ہی ملتِ اسلامیہ کے مسائل کا حل ہے۔
سرحد پار کرنے کی صورت میں عام طور پر بکریوں کو واپس کردیا جاتا ہے تاہم بھارتی فوج نے 8 بکریوں کو ہلاک کردیا جبکہ 54 کی ٹانگیں توڑ دیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ پر کہا ہے کہ تدریس محض پیشہ نہیں ایک مقدس ذمہ داری ہے، اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔