الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔
ترمیمی بل حکومتی رکن بلال اظہر کیانی نے ایوان میں پیش کیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے بل کی مخالفت میں ’نو نو‘ کے نعرے لگائے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔