• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائے گی، عون عباس بپی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہوجائے گی۔

 جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عون عباس نے مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک ختم ہونے سے دعویٰ کردیا۔

پروگرام  میں شریک مسلم لیگ ن  کے رہنما بلال اظہر کیانی نے عون عباس بپی کے بیان پر رددعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔‘

قومی خبریں سے مزید