• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، اوورچارجنگ اوور لوڈنگ کرنے والوں کوجرمانے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک چیکنگ کی،مسافروں والی گاڑیوں میں اوورچارجنگ ،اور اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کو 24500روپے جرمانہ عائد کیااور 31گاڑیوں کے چالان اور5گاڑیا ں تھانوں میں بند کیں ۔
تازہ ترین