• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کو سزا دینے کا قانونی حق رکھتے ہیں، ایران

تہران (اے ایف پی) ایران نے گزشتہ روز کہا کہ اس کے پاس تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کا جواب دینے کا قانونی حق ہے، جس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا گیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے نیوز کانفرنس میں اسرائیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی صیہونی حکومت کو سزا دینے کے ایران کے قانونی حق پر شک وشبہ نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نےاپنے مؤقف کو دہرایا کہ ایران خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید