• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس اولمپکس، مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

تصویر بشکریہ فرانس 24
تصویر بشکریہ فرانس 24

پیرس اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا۔

جمیکا کے روجے اسٹونا نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ہے۔

روجے اسٹونا نے ڈسک کو 70 میٹر دور پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا ہے۔

ڈسک تھرو میں لیتھونیا نے سلور اور آسٹریلیا نے برانز میڈل جیتا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید