اسلام آ باد ( نیو زر پورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
وزیر اعظم نے ملک میں امن و امان کے لئے جانے والے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔