• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی اور راہول گاندھی کی چائے پر ملاقات، ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے درمیان چائے پر ملاقات ہوئی، دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مُسکرائے اور نمستے کہا۔

چائے کی نشست پر ہونے والی یہ غیر سرکاری نوعیت کی ملاقات پارلیمنٹ کمپلیکس میں ہوئی، جس میں اسپیکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سرکار کے وزراء بھی موجود تھے۔

چند ہفتے پہلے نریندر مودی اور راہول گاندھی کے درمیان لوک سبھا میں زبردست نوک جھوک ہو چکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید