• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔

راولپنڈی اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی معطل رہی۔

اسلام آباد کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر، پشاور، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں بھی بادل برسے۔

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید