• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اب ادویات کی قیمتوں کا تعین نہیں کرے گا۔ حکام کے مطابق ڈریپ سے قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا۔

حکام نے بتایا کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر لیا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید