• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 10؍ پیسے تک مہنگا

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے تک بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی،یورو کی قیمت میں 30پیسے تک اور پاؤنڈ کی قیمت میں 56پیسے تک کا اضافہ،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کے اضافے سے 278.40روپے سے بڑھ کر 278.50روپے جبکہ قیمت فروخت 10 پیسے کی کمی سے 278.75روپے سے کم ہو کر 278.65 روپے ہو گئی۔

بزنس سے مزید