• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہو گئی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالرز کے اضافے سے فی اونس سونا 2461 ڈالرز کا ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید