• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں واقع عباس گوٹھ میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 30 سالہ شاہین کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا لگتا ہے، شک ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کیا۔

قومی خبریں سے مزید