• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی، 215 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، فروخت کا دباو،نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاو کے بعد مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں215پوائنٹس کی کمی، 78ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی، 62.35فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 58ارب 20کروڑ 62 لاکھ روپے کی کمی، کاروباری حجم بھی 21.46فیصد کم رہا۔

بزنس سے مزید