• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: جسم فروشی کے الزام میں پانچ بھارتی گرفتار

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں جسم فروشی کے الزام میں پانچ بھارتی نژاد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ آپریشن کے دوران 14 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ان افراد کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے، گرفتاری سے بچنے اور 18 سال سے کم عمر افراد کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید