بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ژوب میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات کی بھرمار ہے۔
پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
کراچی کی شارع فیصل آج رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج مقدمہ درج کرلیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کرنا شروع کردیے ہیں۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے۔
شعیب شاہین نے کہا کہ سنگجانی میں ہم نے پرامن جلسہ کیا ،مجھ پر دہشتگردی کے 2 مقدمات بنا دیے گئے، ہم نے بات چیت کا راستہ بند نہیں کیا۔
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈوں اور موٹرویز کی بندش سے گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار متاثر ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پلان پر حتمی مشاورت مکمل ہوگی۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جیل میں قید ایک شخص نے احتجاج سے قبل ہی حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں بند کردیں۔
پاکستانی ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے یاتریوں کیلئے خوشگوار اور کامیاب سفر کی دعا کی۔
کل 17 مجرمان کیخلاف 10 مئی کو ایف آئی آر 626/24 درج کی گئی تھی, نامزد ملزمان میں سے ایک ملزم کو بعد از تفتیش بری کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حس نے ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنے بیان پر آج وضاحت جاری کی ہے۔
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے دل نوچ کر ہی بانی پی ٹی آئی کی محبت ختم کی جا سکتی ہے۔