• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوئر دیر: اسکول وین کھائی میں گر گئی، 3 بچے جاں بحق

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو 

لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع  نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین تیمر گرہ سے میدان جاری تھی۔

قومی خبریں سے مزید