• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی غیر قانونی بھرتی ریفرنس: سابق وائس چانسلر سمیت دیگر ملزمان بری

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کو بری کر دیا۔

عدالت نے دیبا اختر اورنگزیب سمیت نو ملزمان کو بھی بری کرنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ نیب لاہور نے مجاہد کامران سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید