• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن اتحاد کا ڈاکوؤں،قاتلوں کیخلاف مظاہرہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) امن اتحاد مزدوررکشہ ڈرائیور یونین اور سول سوسائٹی ملتان کی جانب سے کچہ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت اور بلوچستان میں جنوبی پنجاب کے مزدوروں کے قتل کے خلاف پریس کلب ملتان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈاکوؤں اور بلوچستان کے قاتلوں کے خلاف فوجی ایکشن لیا جائے اور شہریوں کو ملک دشمن قوتوں سے نجات دلائی جائے ۔
ملتان سے مزید