• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ملزمان گرفتار ‘502شراب کی بوتلیں برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ صدر کے علاقے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر کامیاب چھاپہ مارکر بدنامہ زمانہ شراب فروش خالد سین والا کے دو کارندوں فاروق اور پطرس کو گرفتار کرکے گاڑی سے 502شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ۔
ملتان سے مزید