• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد سے متعلق جانچ کیئے بغیر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا ہڑتال کا اعلان طلبا کے مفاد میں نہیں، اے پی ایم ایس او

کر اچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی سیکٹر کمیٹی نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی کے شعبہ اپلائیڈ کیمسٹری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے معاملے کی جانچ کیے بغیر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے ہڑتال اور کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرنا جامعہ کراچی اور طلبا کے مفاد میں نہیں ہے ،اس معاملے کو سیاسی رنگ دینا انتہائی افسوس ناک ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید