آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 ہزار روپے کم ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کی کم کے بعد 2 ہزار 498 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔