• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلیگرام کے بانی کا کیس پیچیدہ معاملہ انسانی حقوق کے تحفظات ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا (اے ایف پی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ٹیلیگرام کے بانی پاول دوروف کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد کرنا ایک پیچیدہ معاملہ ہے، جس سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہت سے تحفظات پیدا ہوتے ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان روینہ شامداسانی نے کہاکہ یہ ایک بہت پیچیدہ معاملہ ہے، اس سے انسانی حقوق کے بہت سے تحفظات ہیں۔انہوں نے ایک میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ جنیوا میں قائم ادارہ ایک مقالہ شائع کرنے پر غور کر رہا ہے، جس میں ان پیرامیٹرز کے اندر اندر ان حالات کو دیکھا جانا چاہیے۔

دنیا بھر سے سے مزید