• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل، ذرائع

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل کردیے گئے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کےلیے کھلاڑیوں کی فیصل آباد میں موجودگی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ اب 7 اور 9 ستمبر کو ہوں گے۔ مینٹورز نے فیصل آباد میں فٹنس ٹیسٹ لینے کی تجویز دی تھی۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ کےلیے کھلاڑیوں کو کل تک رپورٹ کرنا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید