• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم، توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار—فائل فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کو سماعت نہیں ہو سکے گی۔

ہائی کورٹ کا رجسٹرار آفس کیس کی سماعت کی آئندہ تاریخ نئی کازلسٹ میں جاری کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید