• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے27 کیسز رپورٹ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

صحت سے مزید