• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن بن گئے، پاکستان کا ریکارڈ پانچواں ٹائٹل

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے عفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن بن گئے۔

16 سالہ عفان نے چیمپئن شپ کے دوران 23 میں سے 19 گیمز جیتے۔

واضح رہے کہ پاکستان پانچ مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔

سری لنکا میں ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا کے 138 پلیئرز نے حصہ لیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید