حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے حیدرآباد کنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی۔
واضح رہے کہ ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ تھی، پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ میں کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں۔
حیدرآباد کنگز مین نے براہ راست کسی کھلاڑی کو پک نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔