• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چُکے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز معیاری اشیائے خور و نوش رعایتی نرخوں پر فراہم کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید