بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے دوران 1 ارب 90 کروڑ کی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی۔
2021-22 میں محکمہ زکوٰۃ نے 206 ریٹائر اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے کی زکوٰۃ دی۔
زکوٰۃ لینے والوں میں گریڈ 16اور 17 کے 14 افسران بھی شامل تھے۔
بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد کردی۔