نہ جانے ہے سیاہی یا سفیدی
اندھیرا یا اجالا ہو رہا ہے
بہت کچھ ہو رہا ہے اِس وطن میں
مگر بالا ہی بالا ہو رہا ہے
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سندھ امیر حیدر نے کہا ہے کہ کل سے کراچی کا درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا، اگلے دس دن شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
آئی ایس پی آر کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔
غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارت گرنے سے 4 فلسطینی شہید ہوئے۔
ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 462 رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ بسم اللہ کی جائے
فضائی آلودگی کو عام طور پر پھیپھڑوں کی صحت اور سانس کی بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے لیکن اسموگ اور آلودہ ہوا جوڑوں کے درد کی بھی ایک بڑی وجہ بن رہی ہے۔
کشمیری خاتون پنڈت دیپیکا پشکرناتھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 ختم کرکے کشمیریوں سے ان کی پہچان چھین لی ہے۔
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد پر اے سی سی کی پوری ٹیم کو مبارک باد کی مستحق قرار دیا۔
سُپر ہائی وے پر ہونے والےگاڑیوں کے تصادم میں ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی کو بھی نقصان اٹھانا پڑا ۔
تفتان میں توزگی کے مقام پر آئل ٹینکر اور گاڑی کی ٹکر، 9 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اُن کی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف حملہ کرسکتی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ و میڈیا کی بحالی کےلیے اپوزیشن الائنس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بالی ووڈ کے رومانی کرداروں کے لیے مشہور عمران ہاشمی کی سرجری کے بعد دوبارہ سیٹ پر واپسی ہوئی ہے۔ وہ حال ہی میں فلم آوارہ پن 2 کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کرتے ہوئے پیٹ پر خطرناک چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے جس سے انکے پیٹ کے ٹشوز پھٹ گئے تھے اور انھیں ہنگامی بنیادوں پر سرجری کرانا پڑی۔