• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

شہرِ قائد کراچی اس وقت گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 27.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے، مغرب سے ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید