• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔

اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید