• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلنکن کا مشرق وسطیٰ کا تنازع مذاکرات سے حل کرنے پر زور

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے مشرق وسطیٰ کا تنازع مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

بلنکن نے کہا کہ فریقین کا انتخاب خطے کے راستے کا تعین کرے گا، جس کے خطے کے لوگوں پر گہرے اثرات ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل لبنان تنازع کی آڑ میں امریکی مفادات کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

بلنکن نے مزید کہا کہ امریکا اپنے شہریوں کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید