• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر فوٹوگوافر موٹرسائیکل سے محروم

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پٹیل باغ کے رہائشی مقامی اخبار کے سینئر فوٹو گرافر اے کیلون نے اپنی موٹرسایکل گھر کے باہر کھڑی کی تھی جسے نامعلوم افراد چرا کر لے گئے گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 
کوئٹہ سے مزید