• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو 30 ستمبر کو کوئٹہ کا دورہ کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیر کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیر 30 ستمبر کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید