• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید