• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی کی 50 وارداتوں کے ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کر کے 50 ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ڈکیتی کی 50 وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان آپس میں چچا بھتیجے ہیں۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔

ایس ایس پی کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید